کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسر کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 29 اگست 2015 00:31

کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسر ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اگست۔2015ء) سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کر کے سوئی سدرن گیس کے چیف فنانس آفیسرامین راجپوت کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کراچی کے علاقے حسن اسکوائر میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کی جس کے دوران چیف فنانس آفیسر سوئی سدرن امین راجپوت کو حراست میں لے لیا جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :