شاہد کپور، عالیہ بھٹ کی فلم ’شاندار‘22اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ہفتہ 29 اگست 2015 11:39

شاہد کپور، عالیہ بھٹ کی فلم ’شاندار‘22اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ’شاندار‘22اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ فلم میں شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں ۔ کامیڈی سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہد مرکزی جبکہ پنکج کپور سپورٹنگ رول میں نظر آئے ہیں ۔ فلم شاندار 22اکتوبر کو سینماء گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔