ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن اٹک کی ٹیم لکڑ مار ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 29 اگست 2015 11:54

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن اٹک کی ٹیم  لکڑ مار ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن اٹک کی ٹیم اٹک سے 100 کلومیٹر دور لکڑ مار فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے سیکرٹری ڈی ایف اے اٹک شیخ نیئر السلام کی قیادت میں اٹک سے روانہ ہونگی یہ میچ 30 اگست بروز اتوار شام 4 بجے کھیلا جائے گا ۔