لندن: میراتھن ریس میں آدمی کی 53دن تک شرکت، ریکارڈ قائم کردیا
ہفتہ 29 اگست 2015 13:24
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)کہتے ہیں کہ مشکل سے مشکل ترین کام کو بھی انسان کی ہمت اور لگن آسان بنا دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک کام برطانیہ میں ایک شخص نے کیا، جس میں اس شخص نے 53روز تک میراتھن ریس میں شرکت کی اور ایک عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
(جاری ہے)
سٹیفورڈ شائر کے رہائشی مارک ویز نامی شخص، جن کا پیشہ کھڑیاں صاف کرنا ہے، انہوں نے 53روز تک مسلسل میراتھن ریس میں حصہ لے کر یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
مارک مزید کچھ روز تک اپنا یہ شوق اور مشق جاری رکھ کر 90میراتھن ریس میں شرکت کا ریکارڈ بنانا چاہتے ہیں، جبکہ ان کا اصل مقصد عوام میں صحت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ واضح رہے کہ اس طرز کا سابقہ ریکارڈ 52میراتھن ریس میں شرکت کرکے قائم کیا گیا تھا۔ لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے ابھی تک اس نئے ریکارڈ کی تصدیق نہیں کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.