طاہر القادری دورہ یورپ کے دور ان ایک بار پھر علیل ‘ ہسپتال منتقل ‘ سرجی کئے جانے کاامکان
ہفتہ 29 اگست 2015 14:08
کوپن ہیگن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے کے دوران ایک بار پھر علیل ہو گئے ‘طاہر القادری کو دل کی تکلیف کے باعث ڈنمارک کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کی سرجری کئے جانے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری تنظیمی دورے پر دنوں یورپ میں ہیں ‘دل کی تکلیف کے باعث انہیں ڈنمارک کے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
ڈاکٹرز کے مطابق طاہر القادری کے دل کی سرجری کئے جانے کا امکان ہے۔ طاہر القادری کو چند روز قبل پیرس میں بھی اچانک دل میں تکلیف ہوئی تھی جہاں وہ ہسپتال میں چند روز زیر علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے عوامی تحریک کے سربراہ کو سفر سے گریز اور تمام مصروفیات ترک کرنے کا مشورہ دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.