پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے مابین سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 21:40

پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے مابین سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے مابین سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مابین سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ کانٹریکٹ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 32 کھلاڑیوں کو 4 کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔ کسی بھی سیریز میں اچھی بیٹنگ یا باوَلنگ کرنے پر خصوصی انعام دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :