ایرانی حکام نے پاکستانی با شندوں کو گرفتا ر کر لیا

ہفتہ 29 اگست 2015 22:07

ایرانی حکام نے پاکستانی با شندوں کو گرفتا ر کر لیا

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء )ایرانی حکام نے پاکستانی با شندوں کو گرفتا ر کر لیا تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو 92پا کستانی با شندے جو غیر قانو نی طور پر ایران میں داخل ہو ئے تھے جنہیں ایر انی حکام نے گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔