فلم” جذبہ“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ایشوریا رائے کے پرستار فلم”جذبہ“ کو دیکھنے کیلئے انتہائی بے چین یو ٹیوب پر اس کو دیکھنےء والوں کی تعداد اب دس لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے

اتوار 30 اگست 2015 11:06

فلم” جذبہ“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء)ایشوریا رائے کی کم بیک فلم جذبہ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی، صرف چوبیس گھنٹوں میں دس لاکھ سے زیادہ یوزر دیکھ چکے ہیں۔ایشوریا رائے بچن بنی ہیں وکیل انورداھا جنہیں ڈرا دھمکا کر بلیک میلر نے کام نکوالنے کی ٹھانی ہے۔

(جاری ہے)

بناتا ہے جو انورادھا کی بیٹی کو نشانہ،عرفان خان بنے ہیں پولیس والے جو انورادھا ورما کی بیٹی کو بچانے کیلئے اس کا ساتھ دیتے ہیں۔

قدم قدم پر ایکشن اور تھرل سے بھری اس فلم میں مجبور ماں کا کردار ایشوریا رائے نبھا رہی ہیں ۔ٹریلر کوآئے چوبیس گھنٹے ہی ہوئے تھے کہ یو ٹیوب پر اس کو دیکھنےء والوں کی تعداد اب دس لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے جو اس بات کی طرف کررہا ہے اشارہ کہ ایشوریا رائے کے پرستار کس قدر اس فلم کے لیے بے چین ہیں۔