شادی اس سے کروں گی جو میری عزت کرنے کے ساتھ مجھ سے محبت بھی کرے ‘عمائمہ ملک
پاکستان میں بہترین رائٹر اور ڈائریکٹر ز کیساتھ نئے اداکاروں کی باصلاحیت کھیپ موجود ہے
اتوار 30 اگست 2015 11:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین رائٹر اور ڈائریکٹر ز کے ساتھ نئے اداکاروں کی باصلاحیت کھیپ موجود ہے جن کو موقع دے کر انڈسٹری میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہت پیسہ ہے مگر وہ صرف دولت مندوں کے پاس ہے ۔ میں نے بالی ووڈ میں کام کیا ہے اور وہاں کے سٹار کے مقابلے میں ہماری انڈسٹری کا ایک سٹار شان ہی کافی ہے ۔
عمائمہ ملک نے کہاکہ مجھے فواد خان ، نعمان اعجاز اور شان پسند ہیں اور میرے لیے زیادہ پسندیدہ اداکار وہی ہے جس کا کام اچھا ہوتا ہے ۔ ذاتی طور پر مجھے اداکار شان پسند ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ بہت سارے لوگ مجھے پسند نہیں کرتے کیونکہ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میں بات منہ پر کہنے والی لڑکی ہوں ، مجھ میں بناوٹ نام کی کوئی چیز نہیں میں اپنی اس عادت کو کبھی نہیں بدل سکتی چاہے لوگ اسے میری خوبی کہہ لیں یا خامی ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.