نامزد چیف جسٹس جسٹس انور ظہیر جمالی 10 ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

اتوار 30 اگست 2015 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) چیف جسٹس کے طور پر نامزدگی کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی 10ستمبر کو باقاعدہ حلف اٹھائیں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب ایوان صدر میں ہو گی اس حوالے سے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ۔ صدر مملکت ممنون حسین چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے حلف لیں گے ۔ تقریب میں سابق چیف جسٹس صاحبان بھی شرکت کریں گے ۔ علاوہ ازیں سپریم کورٹ کے موجودہ ججز بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :