چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں تین ججز کی آسامیاں خالی

اتوار 30 اگست 2015 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں تین ججز کی آسامیاں خالی ہو جائیں گی۔ سابق چیف جسٹس صاحبان تصدق حسین جیلانی ، پھر ناصرالملک اور اب جسٹس جواد ایس خواجہ ریٹائر ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :