بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے، شہریار خان
بھارت نے خود سیریز کے لئے ایم او یو پر دستخط کئے تھے، اسے معاہدہ کا احترام کرنا چاہئے، میڈیا سے گفتگو
اتوار 30 اگست 2015 14:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے، دونوں ملکوں کے عوام سیریز کے خواہاں ہیں۔بھارت نے خود سیریز کے لئے ایم او یو پر دستخط کئے تھے، اسے معاہدہ کا احترام کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے بھوکے نہیں مر جائیں گے۔
دونوں ملکوں کے عوام سیریز کے خواہاں ہیں۔ بھارت کو سیاسی تعلقات کا بہانہ نہیں بنانا چائیے۔ شہریار خان نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ان کھلاڑیوں کو فوری طور پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پی سی بی چیئرمین نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کرکٹ میں بھارت کی اجارہ داری قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.