پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید شاہ کو ہدایات جاری کر دیں
اتوار 30 اگست 2015 15:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے پیپلزپارٹی بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید احمد شاہ کو ہدایات بھی جاری کر دی ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے ہوم ورک شروع کرف دیا ہے دیگر سیاسی جماعتوں تحریک انصاف ، ایم کیو ایم ، مسلم لیگ(ق)، جماعت اسلامی ، اے این پی سے روابط کو مضبوط بنایا جائے گا اہم ترین ملکی ایشوز پر پارٹی کی جانب سے عملی سیاسی حکمت عملی کے تحت نمٹا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.