ایس ای سی پی نے پاور جنریشن کمپنیوں کے لئے اکاؤنٹنگ آڈر2015 جاری کر دیا
اتوار 30 اگست 2015 16:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاور سیکٹر میں بجلی کی پیداواری قیمت میں شفافیت پیدا کرنے اور کاسٹ رپورٹنگ کے لئے باقاعدہ ریگولیٹری فریم ورک فراہم کرنے کے لئے ، سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے پاور جنریشن انڈسٹری ( کاسٹ اکاؤنٹنگ ریکارڈ ) آڈر 2015 جاری کر دیا ہے یا کہ اس مسودے پر شراکت داروں اور عوامی رائے حاصل کی جا سکے ۔
ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ یہ کاسٹ رپورٹنگ آڈر بجلی کی پیداوار رنے والی ان تمام کمپنیوں کے لئے ہے جو کہ نیپرا سے لائسنس یافتہ ہیں اور مکمل طور پر یا جز وقتی طور پر بجلی کی پیداوار سے منسک ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ ترقیاتی پروگرام ویژن 2015میں پاور سیکٹر کو کلیدی اہمیت حاصل ہے لہذا یہ ضروری سمجھا گیا کہ بجلی کے پیداواری نظام کو شفاف اور مستعد بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.