پشاور کے نئے ضلع ناظم کے ساتھ حلف اُٹھاتے ہی ہاتھ ہو گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اگست 2015 18:22

پشاور کے نئے ضلع ناظم کے ساتھ حلف اُٹھاتے ہی ہاتھ ہو گیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اگست۔2015ء) پشاور کے نئے ضلع ناظم کے ساتھ حلف اُٹھاتے ہی ہاتھ ہو گیا۔ کارکنوں سے ملتے ہوئے کسی نے ارباب عاصم کی جیب پر ہاتھ صاف کر دیا ۔

(جاری ہے)

ارباب عاصم کے اہل خانہ کے متعلق ان کے پرس میں 70ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور قومی شناختی کارڈ تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق نو منتخب ضلع ناظم حلف اُٹھانے کے بعد کارکنوں اور دیگر ارکان سے ملاقات کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :