پاک بھارت جنگ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی فوج گر کر بے ہوش ہوگیا

اتوار 30 اگست 2015 18:46

پاک بھارت جنگ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی فوج گر کر بے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) 1965 کی پاک بھارت جنگ کی یادگار50ویں سالگرہ کے موقع پر دارلحکومت نئی دہلی میں تقریب کے دوران بھارتی فوج پریڈ کی تیاریوں کے دوران گر کر بے ہوش ہوگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت جنگ کی یادگار50 ویں سالگرہ کے موقع پر دارلحکومت نئی دہلی میں انڈیا گیٹ پر ہونیوالی تقریب کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ بھارتی فوجی پریڈکی تیاریوں کے دوران ہی بے ہوش پڑاہے جبکہ دیگر ساتھی اسے گھور رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :