امریکی قومی سلامتی کی مشیر دورہ پاکستان مکمل کر کے ٹوکیو روانہ

اتوار 30 اگست 2015 20:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس دورہ پاکستان مکمل کر کے جاپان روانہ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

اتوار کوامریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جاپان روانہ ہوگئیں ۔اعلی حکام نے انھیں رخصت کیا۔سوزن رائس ٹوکیو میں جاپان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ اس سے قبل دورہ پاکستان کے دوران انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں کیں۔

متعلقہ عنوان :