برطانیہ ، موٹر سائیکل گراں پری اٹلی کے ویلنٹینو روسی نے جیت لی
پیر 31 اگست 2015 11:18
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اگست۔2015ء) برطانیہ میں ہونے والی موٹر سائیکل گراں پری ریس اٹلی کے ویلنٹینو روسی نے جیت لی جبکہ موٹو 2 ریس میں فرانس کے جون زارکو اور موٹو 3 ریس میں برطانیہ کے ڈینی کینٹ نے میدان مارا ۔ برطانیہ میں موٹو جی پی ریس کے آخری روز ایونٹ میں شامل شرکا پر جوش نظر آئے ۔
(جاری ہے)
بارش اور گیلے ٹریک کے باجود موٹر سائیکلسٹس کی ہمت میں کمی نہ آئی اور سب نے میدان مارنے کیلئے خوب محنت کی ۔ اٹلی کے ویلنٹینو روسی نے بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ ریس میں دوسرا نمبر سپین کے جارج لورینزو اور تیسرا ہم وطن مارک مارکوئز کا رہا ۔ دوسری جانب موٹو 2 ریس میں فرانس کے جون زارکو اور موٹو 3 ریس میں برطانیہ کے ڈینی کینٹ کامیاب ہوئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.