کابل : طالبان نے سپریم لیڈر ملا عمر کی ہلاکت کی تاریخ ظاہر کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 12:56

کابل : طالبان نے سپریم لیڈر ملا عمر کی ہلاکت کی تاریخ ظاہر کر دی۔

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : افغان طالبان نے سپریم لیڈر ملا عمر کی ہلاکت کی تاریخ ظاہر کر دی. تفصیلات کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ ملا عمر 23 اپریل 2013 ء کو ہلاک ہوئے.

(جاری ہے)

ملا عمر کی ہلاکت کی خبر محض چند قریبی ساتھیوں کو تھی. انہوں نے بتایا کہ ملا عمر کی ہلاکت کی خبر چھپانے کی وجہ یہ تھی کہ 2013 ء جنگ میں فیصلہ کن سال سمجھا جا رہا تھا تاہم ملا عمر کی ہلاکت کی خبر چھاپنے کا فیصلہ سپریم کونسل کے اہم ممبران نے کیا ہے.

متعلقہ عنوان :