پاکستا ن موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے ہر سطح پر صوبوں کے ساتھ ملکر کام کر رہا ہے، سیکریٹری وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی
پیر 31 اگست 2015 13:13
اسلام آباد،اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی کے سیکریٹری عارف احمد خان نے کہا ہے کہ عالمی حدت کے باعث موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پانی صحت اورصفائی ستھرائی جیسے شعبوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ تاہم ان منفی اثرات پر قابو پانے کے لیے پاکستان سمیت تمام ملکوں کو ان اہم شعبوں میں مطابقت پذیری کو فروغ دیناہوگا تاکہ انتہائی اہمیت کے حامل ان شعبوں کو منفی موسمیاتی اثرات سے محفوظ رکھا جاسکے۔
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں منعقد ہونے والی سالانہ سات روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے واٹر اینڈ سینیٹیشن کے موضوع پر ایک اہم سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری نے پانی صحت اورصفائی ستھرائی جیسے شعبوں کی موسمیاتی خطرات کو جھیلنے کی قوت بڑھانے کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور ان شعبوں پرمطابقت پذیری کے مثبت اثرات کو سمجھنا لازمی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.