جو غلطی میں نے کی نوجوان اسے نہ دہرائیں :کرکٹر محمد آصف
پیر 31 اگست 2015 13:16
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد آصف نے کہا ہے کہ انہوں نے پابندی کا وقت انتہائی کرب سے گزارا ، لیکن اس دوران صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ، میرا نوجوان کھلاڑیوں کو سبق ہے کہ جو غلطی میں نے کی ہے وہ اسے نہ دہرائیں اور صرف اور صرف کھیل پر دھیان رکھیں۔
(جاری ہے)
جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد آصف کا کہنا تھا کہ ان کی کرکٹ ٹیم میں واپسی سے متعلق پی سی بی سے بات چیت چل رہی ہے جس میں پی سی بی نے مجھے ہدایت کی ہے کہ میں فی الحال اپنی فٹنس پر توجہ دوں اور چھوٹے میچز کھیلوں۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے چھوٹے میچز کھیلنے شروع کر دئیے ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی فارم میں آجاؤں گا اور پہلے سے بہتر کھیل کر قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں سیالکوٹ اور شیخوپورہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جس میں محمد آصف نے شیخوپورہ کی کرکٹ ٹیم کی طرف سے نمائندگی کی۔ میچ کو دیکھنے کے لئے شائقین سٹیڈیم میں موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.