اداکارہ این ہیتھ وے سائنس فیکشن کامیڈی فلم ”دی شاور“ بنائیں گی

پیر 31 اگست 2015 14:45

اداکارہ این ہیتھ وے سائنس فیکشن کامیڈی فلم ”دی شاور“ بنائیں گی

لاس اینجلس ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے سائنس فیکشن کامیڈی فلم ”دی شاور“ بنائیں گی۔

(جاری ہے)

اس فلم کو این ہیتھ وے پرڈیوس کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مرکزی کردار بھی نبھائیں گی۔ اس قلم کی پروڈکشن میں ان کے شوہر ایڈم شعلمان ان کے معاون کار ہوں گے۔ این ہیتھ وے کی آنے والی فلموں میں ”دی انٹرن“ ہے جس میں ان کے ساتھ اداکاررابرٹ ڈی نیرو نے کام کیا ہے۔