ریڈلی سکاٹ فلم ”پرموتھییس ٹو“ بنائیں گے

پیر 31 اگست 2015 14:45

ریڈلی سکاٹ فلم ”پرموتھییس ٹو“ بنائیں گے

لاس اینجلس ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ ڈائریکٹر ریڈلی سکاٹ نے فلم ”پرموتھییس ٹو“ بنانے کی تصدیق کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہونے والی ہے۔ فلم میں خلائی مخلوق کو دکھایا جائے گا جو دنیا کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ ریڈلی سکاٹ اس وقت فلم ”مارشین“ مکمل کرنے میں مصروف ہیں جن میں ان کے ساتھ اداکار میٹ ڈیمن کام کر رہے ہیں۔