Live Updates

عمران خان نے بولڈ اداکاری میں عمران ہاشمی کو پیچھے چھوڑ دیا

پیر 31 اگست 2015 15:16

عمران خان نے بولڈ اداکاری میں عمران ہاشمی کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بالی وڈ کے اداکار عمران خان نے بولڈ اداکاری میں عمران ہاشمی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

(جاری ہے)

عمران خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ” کٹی بٹی “کی پررموشن میں مصروف ہیں انہوں نے اس فلم کے ایک گانے میں بولڈ اداکاری کی ہے اس بارے میں عمران خان کا کہنا ہے کہ میری فلم ” کٹی بٹی“ ابھی ریلیز نہیں ہوئی ہے لیکن اس کے ٹریلر دیکھ کر میری بولڈ اداکاری پر تنقید ہو رہی ہے تاہم یہ صرف کچھ مناظر ہیں جس کی وجہ سے مجھ پر تنقید ہو رہی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :