افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے، پاکستان میں مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد مقیم ہے، یو این ایچ سی آر
پیر 31 اگست 2015 15:23
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) اقوام متحدہ کا ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ 16 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان میں رہ رہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی ملک میں مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پیر کو یو این ایچ سی آر کے ذرائع نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء“ کو بتایا کہ سال 2002ء سے ابھی تک یو این ایچ سی آر نے 38 لاکھ رجسٹرڈ مہاجرین کو افغانستان واپسی کی سہولیات فراہم کی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ افغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کی مدت 2015ء کے آخر تک بڑھا دی گئی ہے جبکہ رجسٹرڈ مہاجرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ یو این ایچ سی آر متعلقہ اداروں کی معاونت سے مہاجرین کی واپسی کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.