سابق سی آئی اے آفیسر نے پاکستان کی آئی ایس آئی کی طاقت کا اعتراف کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 16:50

سابق سی آئی اے آفیسر نے پاکستان کی آئی ایس آئی کی طاقت کا اعتراف کر لیا۔

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : سابق سی آئی اے آفیسر نے پاکستان کی آئی ایس آئی کی طاقت کا اعتراف کر لیا .

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی ایک نہایت پیشہ ورانہ تنظیم ہے انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کے ساتھ برسوں کام کر کے ان کے لیے میرے دل میں بہت عزت ہے اور یہ عجیب بات محض امریکی اور مغربی ذہنیت ہی کا حصہ ہے کہ کسی بھی ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی اپنے ملکی مفاد کے خلاف کوئی کام کرے گی. انہوں نے پاکستان کی آئی ایس آئی سے متعلق مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :