وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلی شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ

muhammad ali محمد علی پیر 31 اگست 2015 19:56

وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلی شہباز ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلی شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی جانب سے مفاہمتی سیاست کے خاتمے کے اعلان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلی شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے دونوں رہنماوں سے سابق صدر کے بیان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ تینوں رہنماوں نے سیکورٹی اداروں کی جانب سے کرپشن کیخاف کی جارہی کاروائیوں پر اظہار اطمینان کیا۔