حکومت کسی کے خلاف انتقامی سیاسی نہیں کررہی ، انتقامی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیاگیا، پیپلزپارٹی کے خدشات دور کئے جائینگے
وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر کاپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کے بیان پر رد عمل کا اظہار
پیر 31 اگست 2015 20:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت کسی کے خلاف انتقامی سیاسی نہیں کررہی ، انتقامی سیاست کو ہمیشہ کیلئے کردیاگیا، پیپلزپارٹی کے خدشات دور کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
پیر کو پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ انتقامی سیاست سے کسی کا کوئی فائدہ نہیں، نہ ہی کسی کے خلاف انتقامی سیاست ہو رہی ہے، ہم انتقامی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عرصے کے بعد جمہوری عمل شروع ہوا، اسے ڈی ریل نہیں کرنا چاہیے، پیپلز پارٹی کے تمام دشات دور کئے جائیں گے، حکومت کو ایم کیو ایم کو بھی منانے کی کوشش کر رہی ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں دیکھنا چاہتے ہیں، اب انتظامی سیاست کی گنجائش نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.