ورلڈ چیمپئن شپ میں کینیا 7 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
جمیکا سات طلائی، دو چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے، امریکا چھ طلائی، اتنے ہی چاندی اور کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود
پیر 31 اگست 2015 20:55
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) آئی اے اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں کینیا کے ایتھلیٹس چھائے ہوئے ہیں، اب تک کے مقابلوں میں کینیا سات طلائی تمغے جیت کر ٹیبل پر سر فہرست ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئی اے اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں کینیا کے ایتھلیٹس سات طلائی، چھ چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
جمیکا سات طلائی، دو چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے، امریکا چھ طلائی، اتنے ہی چاندی اور کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے، برطانیہ چار طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھے اور ایتھوپیا تین طلائی ، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.