لاہور سے جعلی عائشہ ممتاز ساتھیوں سمیت گرفتار
محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 00:26
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) لاہور کے بازار سے جعلی عائشہ ممتاز ساتھیوں سمیت گرفتار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کے نشتر بازار میں کاروائی کرتے ہوئے دوکانداروں کو لوٹنے والی جعلی عائشہ ممتاز کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
ناہید اختر نامی خاتون اپنے آپ کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے محکمہ فوڈ کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز بن کراپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ دوکانداروں کو دوکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے رہی تھی جبکہ اسکے ساتھی دوکانیں سیل نہ کرنے کے عوض رقم وصول کررہے تھے۔
ملزمان کے قبضہ سے تین کیمرے،مائیک،جعلی اتھارٹی کارڈ،کیری ڈبہ اور مختلف دوکانداروں کو حراساں کر کے بٹوری ہوئی رقم 7500روپے برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان کے خلاف جعلسازی کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.