سانگھڑ بارکونسل کاہنگامی اجلاس ، امیرحیدرشاہ کے قتل کی مزمت

منگل 1 ستمبر 2015 13:26

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) سانگھڑ بارکونسل کاہنگامی اجلاس منعقد ہواجس میں کراچی میں امیرحیدرشاہ کے قتل کی پرزورمزمت کرتے ہوئے ملوث افراد کوگرفتار کرنے کامطالبہ اجلاس سے سانگھڑ بارکونسل کے صدرظفرحیات،ایڈوکیٹ،سائیں بخش ،نیندرکمار ایڈوکیٹ،سنیل کمار،مرتضی لغاری ایڈوکیٹ،انہوں نے مطالبہ وکیلوں کوتحفظ فراہم کیاجائے ۔

(جاری ہے)

کورٹ میں عدالتی بائیکاٹ کیاگیاکوئی کیس نہیں چلایاگیا۔

متعلقہ عنوان :