وزیراعظم نے پرویز رشید اور اسحاق ڈار کو بیک ڈور رابطوں کی ذمہ داری سونپ دی
منگل 1 ستمبر 2015 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے جس پر انہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کو پی پی پی سے بیک ڈور رابطوں کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں وزراء سے کہا گیا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں کرکے حکومت کے بارے میں ان کے تحفظات دور کریں اور انہیں حقیقی صورتحال سے آگاہ کریں۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو پیپلزپارٹی کے خلاف کسی قسم کی بیان بازی سے بھی روک دیا ہے۔آصف زرداری نے گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں حکومت سے مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کا اعلان اور حکومت پر ان کے رہنماوٴں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا الزام لگایا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز لندن میں موجود وزیراعلیٰ شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے بھی رابطہ کرکے بات چیت کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.