عامر خان اور شاہد آفریدی وارد ٹیلی کام کے نئے کمرشل میں ایک ساتھ

منگل 1 ستمبر 2015 13:52

عامر خان اور شاہد آفریدی وارد ٹیلی کام کے نئے کمرشل میں ایک ساتھ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اورقومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی وارد ٹیلی کام کے نئے کمرشل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو ں گے۔

(جاری ہے)

کمرشل کو حال ہی میں کراچی کے ایک سٹوڈیو میں شوٹ کیا گیا ہے جس میں عامر خان اور شاہد آفریدی نے کام کیا ہے۔واردٹیلی کام کیلئے یہ کسی اعزاز سے کم نہیں کہ باکسنگ اور کرکٹ کا ایک عظیم کھلاڑی اس کے کمرشل میں اکٹھے پرفارم کر رہے ہیں۔