قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس ‘6کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے
منگل 1 ستمبر 2015 14:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) وزارت پٹرولیم نے تیل اور گیس کی تلاش کا کام شروع نہ کرنے والی مزید چھ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے ‘معاہدوں میں خلاف ورزی پر چھ کمپنیوں کو نوٹسز بھی جاری کردیئے گئے۔
(جاری ہے)
بلال احمد ورک کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونیوالے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی چوری اور واجبات کی وصولی سمیت تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی جی پٹرولیم کنسیشن سعید اللہ شاہ نے اجلاس میں بتایا کہ تیل اور گیس کی تلاش کا کام شروع نہ کرنے والی مزید چھ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرکے کمپنیوں کو نوٹس جاری کرد یئے گئے ہیں ‘چار کمپنیوں کے لائسنس پہلے ہی منسوخ کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تیل اور گیس کی تلاش نہ کرنے والی کمپنیوں کوالاٹ کردہ بلاک کے لائسنسوں پرغور کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.