یو ایس اوپن ، ایوانووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا

منگل 1 ستمبر 2015 14:55

یو ایس اوپن ، ایوانووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا

نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر ۔2015ء ) امریکا میں سال کے چوتھے اور آخری گرينڈ سلم ٹينس ايونٹ کا آغاز ہوگيا، ٹاپ پليئرز نے اپنے ميچز جيت کر دوسرے راؤنڈ ميں جگہ بنالی ، سربیا کی اینا ایوانووچ سلواکین حریف کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

نيويارک ميں ميلہ سج گيا، سربيا کی اینا ایوانووچ کو اپ سيٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، سلواکيہ کی ڈومینیکا سبولکووا 3 سيٹس کے مقابلے کے بعد فاتح رہيں ۔ سپر سٹار سرينا کی روسی حريف دوسرے سيٹ ميں ہی ہمت ہار گئيں، عالمی نمبر 1 اور ٹاپ سيڈ جوکووچ اور نڈال کو بھی مدمقابل کو ٹھکانے لگانے ميں کوئی خاص مشکل نہ ہوئی ۔