فلموں میں آئیٹم سانگ کے مقابلے میں کراچی کی اداکاراؤں نے لاہور کی اداکاراؤں کو مات دیدی

منگل 1 ستمبر 2015 15:00

فلموں میں آئیٹم سانگ کے مقابلے میں کراچی کی اداکاراؤں نے لاہور کی اداکاراؤں ..

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) فلموں میں آئیٹم سانگ کے مقابلے میں کراچی سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں نے لاہور کی اداکاراؤں کو مات دیدی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کراچی ٹی وی سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکارائیں اپنے فلمی کیریئر میں آئیٹم سونگ کے ذریعے ملک بھر میں شہرت حاصل کرنے میں کامیا ب ثابت ہوئیں ،ان اداکاراؤں میں مہوش حیات ، مائرہ خان ، ماہ نور بلوچ ، عائشہ عمر اورعروا حسین قابل ذکر ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں لاہو ر سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ ماہ نور نے کراچی میں ہدایتکار کامران اکبر کی فلم ”ہلہ گلہ “میں آئیٹم سانگ کیا ہے ۔