فٹ وہاب ریاض بے چینی سے دورہ زمبابوے کے منتظر

منگل 1 ستمبر 2015 15:07

فٹ وہاب ریاض بے چینی سے دورہ زمبابوے کے منتظر

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر ۔2015ء ) پاکستان کے نمبر ایک فاسٹ بولر وہاب ریاض فٹ ہونے کے بعد زمبابوے کی سیریز کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

کولمبو ٹیسٹ میں وہاب ریاض کے ہاتھ پر گیند لگی تھی جس سے فریکچر ہوگیا تھا ۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ فٹ ہونے کے بعد وہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ پریکٹس کرنا چاہتے ہیں اور پاکستان کے لئے نئے سیزن میں اپنی بولنگ فارم حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔