کراچی : آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 16:44

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئیل ٹینکر ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے دو روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :