کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 16:53

کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار کی گورنر سندھ ڈاکٹر ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا.