ایشوریہ رائے نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی
منگل 1 ستمبر 2015 19:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء ) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ”جذبہ“ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ دیگر زبانوں میں بھی پیش کی جائے گی جس میں عربی زبان بھی شامل ہے، فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا کا کہنا ہے کہ عرب ممالک بالی ووڈ سینما کی بڑی مارکیٹ ہے جس کے لیے فلم کی ڈبنگ عربی زبان میں بھی کی جائے گی جس کے لیے ایشوریہ رائے عربی سیکھیں گی جو ان کے لیے خاصا مشکل ہے لیکن انہوں نے بھی چیلنج قبول کر لیا ہے۔
دوسری جانب ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ کسی اور آواز میں ڈب کئے گئے مکالمے ان کی پرفارمنس کو خراب کر سکتے ہیں اوریہ فلم ان کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ وہ 3 سال بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں اس لیے وہ اپنی ہی آواز میں ڈپنگ کرائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.