بھارتی فاسٹ باولر اشانت شرما اور سرلی لنکن بلے باز چندی مال پر ایک ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کردی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 19:53

بھارتی فاسٹ باولر اشانت شرما اور سرلی لنکن بلے باز چندی مال پر ایک ایک ..

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) بھارتی فاسٹ باولر اشانت شرما اور سرلی لنکن بلے باز چندی مال پر ایک ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی فاسٹ باولر اشانت شرما اور سرلی لنکن بلے باز چندی مال پر ایک ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے سری لنکا اور بھارت کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران تکرار میں قوانین کی شدید خلاف ورزی کی گئی تھی۔ پابندی کے باعث بھارتی فاسٹ باولر اشانت شرما جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :