شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ، متعدد شدت پسند ہلاک

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 23:11

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ، متعدد شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرون حملے میں متعدد شدت پسندوں کے ہلاک ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔