Live Updates

زمینوں پر قبضے کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں: رہنما تحریک انصاف علیم خان

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 23:22

زمینوں پر قبضے کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں: رہنما تحریک ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) رہنما تحریک انصاف علیم خان کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ض٘نی انتخاب کیلئے امیدوار علیم خان کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے کے حوالے سے ان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد اور سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔ اگر کوئی ان پر ایک بھی زمین کے قبضے کو ثابت کردے تو ان کی جانب سے اس زمین کو اسی شخص کو عطیہ کردی جائے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات