کابل میں علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس برائے افغانستان کل شروع ہو گی
بدھ 2 ستمبر 2015 11:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) کابل میں علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس برائے افغانستان کل جمعرات سے شروع ہو گی جس میں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز شرکت کریں گے اور ان کی افغان حکام سے اہم امورپر بات چیت متوقع ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے بتایا کہ کانفرنس میں شرکت سے متعلق دعوت پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس پیش رفت کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بات چیت دوبارہ بحال ہو سکے گی۔توقع کی جا رہی ہے کہ اس کانفرنس کے موقع پر پاکستانی اور افغان عہدیداروں کے درمیان دوطرفہ اْمور پر بات چیت ہو سکے گی۔افغانستان اور پاکستان کے تعلقات تناوٴ کا شکار ہیں اور اس کی ابتدا گزشتہ ماہ کابل میں ہونے والے مہلک حملوں کے بعد کابل انتظامیہ کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے وہ الزامات تھے جن میں کہا گیا کہ اب بھی پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں موجود ہیں جو افغانستان کے لیے خطرہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.