گلوکار جسٹن بیبر پر فارم کرتے ہوئے رو پڑے
بدھ 2 ستمبر 2015 12:28
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء)ہالی ووڈ کے معروف نوجوان گلوکار جسٹن بیبر ایک لائیو شو کے دوران پرفارم کرتے ہوئے شدت جذبات کے باعث رو پڑے۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ’ایم ٹی وی‘ میوزک ویڈیو ایوارڈ 2015کے لائیو شو میں پر فارم کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
اندرونی زرائع کے مطابق 21سالہ گلو کا رکا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی کارکردگی بلکہ اپنے آپ پر بھی توجہ دیتے ہیں تاہم انھیں اس سے قبل اپنے پرستاروں کی اتنی محبت کا اندازہ نہ تھا۔
نیوزڈاٹ کام ڈاٹ اے یو کی رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر میوزک شو میں پرفارم کرتے ہوئے مداحوں کا بے انتہا جوش دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے شدت جذبات کے باعث خود پر قابو نہ رکھنے کی بنا پر انکی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہو گئےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.