گلوکارہ ہوریا خان کی نئی ویڈیو البم کے گانے کی لانچنگ تقریب پرسوں منعقد ہو گی

بدھ 2 ستمبر 2015 12:52

گلوکارہ ہوریا خان کی نئی ویڈیو البم کے گانے کی لانچنگ تقریب پرسوں منعقد ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) گلوکارہ ہوریا خان کی نئی ویڈیو البم کے گانے کی لانچنگ تقریب ( جمعہ) کومقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

ان کی ویڈیو البم کے لانچ ہونے والے گانے میں فلمسٹار مدھو اور شمس رانانے پرفارم کیا ہے۔ ویڈیو البم میں شامل گانوں کی شاعری شہزاد نے دی ہے جبکہ اس کے ڈائریکٹر نوید رضا ہیں۔ ویڈیو البم کے گانے کی لانچنگ تقریب میں شوبزسے وابستہ نامور شخصیات کومدعو کیا گیا ہے۔