پاکستان گیس پائپ لائنوں کے زریعے ایشیاء میں انرجی سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنا سکتا ہے ، میاں زاہد حسین
بدھ 2 ستمبر 2015 13:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر وزیر میاں زاہد حسین نے حکومت کی جانب سے گیس پائپ لائنوں کی تعمیر میں تیزی لانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے سٹرٹیجک محل وقوع کی وجہ سے چین اور بھارت میں انرجی سیکورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے علاوہ بھاری زرمبادلہ بھی کما سکتا ہے ۔
1800کلو میٹر کی تاپی پائپ لائن کی تعمیر پر دس ارب ڈالر کے اخراجات کا تخمینہ ہے جو سالانہ 33ارب مکعب میٹر گیس سپلائی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اس سے ابتدائی طور پر جو ملک فائدہ اٹھائینگے انکی مجموعی آبادی ڈیڑھ ارب سے زیادہ ہے جبکہ چین کی شمولیت سے اس ایک ارب نفوس کا اضافہ ہو جائے گا۔انھوں نے کہا کہ تاپی کے علاوہ ایران میں دنیا کی دوسری بڑی جنوبی پارس گیس فیلڈسے 2775کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ذریعہ قدرتی گیس کی سپلائی سے بھی نہ صرف پاکستان میں توانائی کابحران کم ہوگا بلکہ اس سے بھی چین اور بھارت بھر پور فائدہ اٹھا سکیں گے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.