ملک میں آئندہ پانچ سالوں میں پچاس ہزار ایکٹر رقبے اوررواں سال آٹھ ہزار ایکٹر رقبے پر زیتون کی کاشت کی جائے گی
بدھ 2 ستمبر 2015 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں زیتون کی بڑھوتی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے تحت آئندہ پانچ سالوں میں پچاس ہزار ایکٹر رقبے پر زیتون کاشت کیا جائے گا۔بدھ کو یہاں پی اے آر سی میں ہونے والی پلاننگ میٹنگ کے شُرکاء کو بتایا گیا کہ اس سال زیتون کی کاشت کو حدف آٹھ ہزار ایکٹر کے رقبے تک ہے۔
پی اے آر سی میں ہونے والی اس میٹنگ کی صدارت چئیرمین پی اے آر سی ، ڈاکٹر افتخار احمد کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر ممبر نیچرل ریسورسز ، ڈاکٹر ندیم امجد اور تمام صوبائی اداروں کے پراجیکٹ انچارج بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چئیرمین پی اے آر سی ، ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ کسانوں کو زیتون کے پودے اور زیتون کی پراسسنگ کے لیے تمام سہولیات دی جائیں گی تا کہ ملک میں زیتون کی پیداوار بڑھ سکے اور ہم در آمدات کو کم کر کے قیمتی زرِ مبادلہ ضائع ہونے سے بچا سکیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.