`پی ٹی آئی وکیل حفیظ حفیظ پیرزادہ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران آخری دنوں شدید بیمار ہوگئے تھے؛اسد عمر`
بدھ 2 ستمبر 2015 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی وکیل حفیظ حفیظ پیرزادہ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران آخری دنوں شدید بیمار ہوگئے تھے پھر وہ بہتر علاج کیلئے لندن گئے تو وہاں پر زیادہ طبیعت خراب ہوئی اور وینٹی لیٹر پر چلے گئے۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ معروف قانون دان حفیظ پیرزادہ نے تحریک انصاف کیلئے بڑی جدوجہد کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں 2013ء انتخابات میں دھاندلی کیس کے حوالے سے حفیظ پیرزادہ نے تحریک انصاف کا بہترین انداز میں مؤقف پیش کیا تھا،سماعت کیدوران بھی حفیظ پیرزادہ کی طبیعت اکثر خراب ہوتی تھی لیکن آخری دنوں میں وہ لندن علاج کیلئے گئے تو وہاں پر زیادہ طبیعت خراب ہوگئی اور پھر وینٹی لیٹر پر چلے گئے اور وہیں پر جہان فانی سے کوچ کرگئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.