افغان حکومت اورطالبان میں دوبارہ مذاکرات کے امکانات روشن
سرتاج عزیزکل کابل جائینگے،علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے،ذرائع
جمعرات 3 ستمبر 2015 11:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پاکستان اور چین کی ان تھک مصالحتی کوششوں کے باعث ستمبرکے دوسرے ہفتے میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دوبارہ آغازکے امکانات روشن ہوگئے ہیں جبکہ مشیر برائے قومی سلامتی و امورخارجہ سرتاج عزیزاس امن بات چیت اوردیگراہم دوطرفہ معاملات پر گفتگو کے لئے کل جمعے کوکابل کادورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق افغان حکومت کی اس شدیدخواہش پرکہ طالبان کے ساتھ جولائی کے آخرمیں ہونے والے مذاکرات کاملتوی ہونے والا دور دوبارہ شروع ہو،پاکستان اورچین کی جانب سے بھرپورکوششیں کی گئیں کہ طالبان کوبات چیت کیلیے راضی کیا جائے،اب طالبان کی قیادت کے جانب سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ یہ مذاکرات اس ماہ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان میں ہوسکتے ہیں اورامن بات چیت کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.